سرکاری ملازمین کے جی پی اور سی پی فنڈزمیں17فیصدکمینوٹیفکیشن جاری

شرح منافع میں کمی کے اس فیصلے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔


Numainda Express July 28, 2013
سرکاری ملازمین کے جی اور سی پی فنڈزڈپازٹ پر شرح منافع 12 فیصد ہوگی، وزارت خزانہ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے جی پی اور سی پی فنڈزمیں 1.7فیصد کمی کردی ہے۔

وزارت خزانہ کی طرف سے شرح منافع میں کمی کے بارے میںباضابطہ طورپر نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے جی اور سی پی فنڈزڈپازٹ پر شرح منافع 12 فیصد ہوگی۔ شرح منافع میں کمی کے اس فیصلے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔