- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کے2 کارکنان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے 2 کارکنان جاں بحق ہوگئے، سائٹ کے علاقے باوانی چالی میں موٹر سائیکل پر سوار3 نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 27 سالہ عبدالرحمٰن جاں بحق ہوگیا، دوسری جانب اورنگی ٹاؤن میں شفقت نامی شہری کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں، حکومت اور پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوگئی ہے، ڈی جی رینجرز سے گزارش ہے کہ واقعے کا نوٹس لیں۔ کراچی پولیس چیف نے ڈی آئی جی ویسٹ سے فائرنگ کے دونوں واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔