وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو پلواما حملے کی تحقیقات کی جو پیشکش کی ہے وہ بھارت کے ضمیر کے لیے سب سے بڑا سوال ہے۔