شہیر پراچہ اور دیگر ماہرین کا تیارکردہ امبولائزر کم قیمت اور استعمال میں آسان ہے جو لاکھوں جانیں بچا سکتا ہے۔