عثمان خواجہ نے بھارت کے خلاف 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ 358 رنز کا ابراہم ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔