ہزاروں سال قبل یونانی مؤرخ ہیروڈوٹس نے دریائے نیل میں عظیم الشان کشتیوں کا ذکر کیا تھا جن کا ثبوت مل گیا ہے