حریت رہنماؤں، مختلف ممالک کے سفیروں اور بھارت کی کاروباری شخصیات نے تقریب کو چار چاند لگائے، مودی سرکار غائب رہی