علی ظفرعصرحاضرکے بہترین گلوکارقرار

گلوکارکو اس ایونٹ میں اسپیکرکے طورپربھی مدعوکیا گیا تھا


ویب ڈیسک March 25, 2019
گلوکارکو اس ایونٹ میں اسپیکرکے طورپربھی مدعوکیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل

پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو 'سیپما' کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں علی ظفرنمایاں رہے۔

پاکستانی گلوکارعلی ظفر کو'سیپما' کی جانب سے عصرحاضرکے بہترین گلوکار(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔



گلوکارکوسیپما کی جانب سے منعقد کیے گئے اس ایونٹ میں اسپیکر کے طورپربھی مدعوکیا گیا تھا۔