23 سالہ بیٹسمین نے26 گیندوں پر 84 کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم ویوا کو مہندرا لاج کیخلاف باآسانی فتح سے ہمکنار کردیا۔