پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر

میاں اصغر سلیمی  جمعـء 29 مارچ 2019
فاسٹ بولر کو شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ہے

فاسٹ بولر کو شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ہے

آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے۔

فاسٹ بولر گرین شرٹس کے خلاف سیریز کے آخری دو میچوں میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ پیسر کو انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا پاکستان کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔