جو لوگ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کے شکار ہیں وہ صرف چند منٹ پرفضا مقام پر گزار کر اس کیفیت کو کم کرسکتے ہیں