بوسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد میں بجلی کے کوندوں سے یادداشت بہتر بنانے کا تجربہ کیا ہے