ایڈووکیٹ سمیع میمن نے پاکستان بار کونسل کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ماڈل کورٹ شرقی میں ملزم کی پیروی کی تھی