- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
بھارت جانے والے فنکاروں کو ملک کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے، عمر شریف
حیدرآباد: عالمی شہرت یافتہ اسٹیج فنکار عمر شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت جا کر شوز کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو اپنے ملک کی عزت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔
حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران عمر شریف نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی طرح کراچی حیدرآباد بھی جلد جڑواں شہر بن جائیں گے، جو ڈرامہ کراچی میں پیش کیا جائے گا وہی حیدرآباد میں بھی کیا جائے گا۔ کراچی اور اندرون سندھ کے کلچر میں فرق ہے اس سے ثقافت کو فروغ ملے گا۔
لیجنڈ فنکار کا کہنا تھا کہ وہ 6 جولائی کو حیدرآباد میں شیڈول اسٹیج ڈرامے میں قہقہوں کی پٹاری لائیں گے جسے حیدرآباد کے شہری مدتوں یاد رکھیں گے۔ حیدرآباد کے فنکاروں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں، انہیں ناصرف حیدرآباد بلکہ کراچی کے ڈراموں میں بھی موقع دیا جائے گا۔
عمر شریف نے ایک سوال پر کہا کہ موجودہ حالات میں بھارت جا کر شوز کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو اپنے ملک کی عزت کا بھی خیال رکھنا چاہئے، یہاں سے جب کوئی فنکار جاتا ہے اس کا وہاں بائیکاٹ کردیا جاتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔