10 کروڑ سال قبل پائی جانے والی بِھڑ کے منہ پر ڈنک نما ابھار ہیں جس کی بنا پر اسے ڈریکولا بِھڑ کہا گیا ہے