وزیر اعظم نے تھائی وزیر اعظم سے اقتصادی سماجی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔