پولیس ایکٹ1861 منسوخ ہوجائے گا، پولیس آرڈر2002 کے تحت افسران کے تبادلے و تقرری کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوجائے گا۔