نواز شریف اور عوام کے درمیان لا زوال محبت کی داستان ہے مریم نواز

یہ لا زوال محبت ہر آنے والے دن کے ساتھ مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، مریم نواز


ویب ڈیسک May 05, 2019
یہ لا زوال محبت ہر آنے والے دن کے ساتھ مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، مریم نواز۔ فوٹو : فائل

رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عوام کے درمیان لا زوال محبت کی داستان ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا کہ عوام کی نواز شریف سے اور نواز شریف کی عوام سے لا زوال محبت کی داستان ہے، جو ہر آنے والے دن کے ساتھ مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، یہ ایک نیا رحجان ہے۔

مقبول خبریں