سرفراز احمد بھی مفت کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آگئے

میں تو جلد ہی اپنا واٹس ایپ نمبر ہی تبدیل کردوں گا، صحافی کے سوال پر سرفراز کا جواب


Sports Reporter May 24, 2019
میں تو جلد ہی اپنا واٹس ایپ نمبر ہی تبدیل کردوں گا، صحافی کے سوال پر سرفراز کا جواب۔ فوٹو: فائل

سرفراز احمد بھی مفت کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آگئے۔

کپتانوں کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے کہاکہ پاک بھارت میچ دیکھنے والوں کا جوش و خروش زیادہ ہونے کی وجہ ٹکٹ ملنا ہی محال ہوجاتا ہے، آپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟ جس پر سرفراز احمد نے کہاکہ ٹکٹوں کی تو واقعی بڑی مانگ ہوتی ہے، میں تو جلد ہی اپنا واٹس ایپ نمبر ہی تبدیل کردوں گا۔