- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
جہاز فُل ہوگیا اب جگہ نہیں، ایئر بلیو انتظامیہ نے مسافر کو واپس بھیج دیا
کراچی: ائر بلیو انتظامیہ نے جدہ کے کنفرم ٹکٹ کے حامل مسافر کو فلائٹ اوور بک ہونے کی وجہ سے سفر سے محروم کردیا۔
ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی غفلت کے سبب نجی ایئرلائنز بھی من مانی پر اتر آئیں، اس کی تازہ مثال اتوار کے روز جناح ٹرمینل پر دیکھنے کو ملی جب نجی ائر لائن ائر بلیو نے جدہ جانے والی پرواز پی اے 170 کو اووربک کردیا اور نتیجے میں ایک مسافر کو واپس کردیا گیا جو اپنے خاندان والوں کے ساتھ باقاعدہ ٹکٹ خرید کر پرواز کے لیے آیا تھا، ایئر لائن عملے کی جانب سے وجہ بتائی گئی کہ جہاز میں جگہ نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک ہی خاندان کے 17 افراد نے ٹکٹ خریدے تھے تاہم جگہ نہ ہونے کا جواز پیش کرکے ان میں سے ایک مسافر کو روک لیا گیا جس پر خاندان کے تمام افراد نے ایئر بلیو انتظامیہ کے رویے کے خلاف چیک ان کاونٹر پر احتجاج بھی کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔