ملزمان میں نیشنل توحید جماعت کا رہنما ملہان بھی شامل ہے جو 2 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے بعد دبئی فرار ہوگیا تھا