سی پیک: بلوچستان کے 10 ہزار گھر سولر پاور پر منتقل ہوں گے

حسیب حنیف  اتوار 23 جون 2019
ملک بھر میں ایک ارب ڈالر سے زائد کے 16سوشو اکنامک منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ فوٹو:فائل

ملک بھر میں ایک ارب ڈالر سے زائد کے 16سوشو اکنامک منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ فوٹو:فائل

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بلوچستان کے 10ہزارگھرانوں کو سولر پاور پر منتقل کیا جائے گا۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے سوشو اکنامک منصوبوں کے تحت بلوچستان کے 10ہزارگھرانوں کو سولر پاور پر منتقل کیا جائے گا جب کہ سی پیک کے تحت ملک بھر میں ایک ارب ڈالر سے زائد کے 16سوشو اکنامک منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔