امریکی سائنس دانوں نے لچک دار اسٹیکر نما ٹیٹو بنایا ہے جو سینے پر چپک کر ای سی جی اور ایس سی جی نوٹ کرتا رہتا ہے