پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے شاہ محمود قریشی

پاکستان نے افغان امن عمل میں اپنا کردارادا کیا ہے، شاہ محمود قریشی


ویب ڈیسک June 24, 2019
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر برسلز میں ہیں : فوٹو: فائل

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے، پاکستان نے افغان امن عمل میں اپنا کردارادا کیا ہے تاکہ دونوں ممالک اس خطے میں پھل پھول سکیں۔

مقبول خبریں