31مارچ 2020تک بانڈزصارفین اسٹیٹ بینک کے اور6کمرشل بینکوں سے40 ہزارکے بانڈز کوپریمیم انعامی بانڈزمیں رجسٹرڈ کراسکیں گے۔