وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع


ویب ڈیسک July 01, 2019
ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع۔ فوٹو : فائل

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں