سوڈان میں صدر عمرالبشیر کی برطرفی اور فوج کے اقتدار سنبھالنے پرملک گیر احتجاجی مہم پُرتشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگئی ہے