سویڈن کے ماہرین نے کہا ہے کہ چکنائی والی مچھلی کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ ٹل جاتا ہے لیکن آلودہ مچھلی کا اثرالٹا ہوگا