پولیس چیف کوشکایتی سروس پرگزشتہ6ماہ کے دوران سب سے زیادہ پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف ہی696شکایتیں موصول ہوئیں۔