- غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ اسٹار اسپورٹس ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کی ٹرولنگ شروع کردی
- وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل
- کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب
- بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان
- دکان داروں سے بھتہ خوری کرنے والے جعلی کسٹم انسپکٹرز گرفتار
- پشاور؛ سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار
- پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ
- بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں سرفہرست
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے لیے 72 ارب ڈالر کا دس سالہ منصوبہ تیار
- سپریم کورٹ؛ جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
- ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لی
- سی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالت
- پی آئی اے؛ ٹورنٹو جانیوالی پرواز سے آئل لیک ہوگیا، کراچی میں ٹیکنیکل لینڈنگ
- ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- ففتھ جنریشن وار؛ نوجوان کیا کریں؟
- احتجاج رنگ لے آیا، ٹمبر کنسمائمنٹس جاری کرنے کے احکامات جاری
- سی پیک پر 25.4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے، چینی قونصلر
- جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار
پینتالیس منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا، کوہلی
مانچسٹر: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ 45 منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔
نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل میں شکست کے بعداختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ میچ کا پہلا ہاف بہت اچھا رہا، ہم نے نیوزی لینڈ کو کم اسکور پر آوٹ کیا لیکن 45 منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا
کوہلی نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے جتنا ٹوٹل بنایا وہ کسی بھی وکٹ پر ہو سکتا تھا، میچ کا سارا کریڈٹ نیوزی لینڈ کے باولرز کو جاتا ہے جب کہ جڈیجہ نے جس طرح پرفارم کیا اس کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے،نیوزی لینڈ ہم سے اچھا کھیلا اور اس کا فائنل میں جانے کا حق بھی بنتا تھا۔
فاتح ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ راونڈ میچز میں ہم مشکل میں رہے اب فائنل کھیلنے جا رہے ہیں، پچ بہت مشکل تھی اور ہمارا ٹارگٹ 240،250 تک ٹوٹل بنانا تھا، دھونی اور جدیجہ نے بہت اچھی بیٹنگ کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔