ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی آج نیب طلب

نمائندہ ایکسپریس  جمعرات 18 جولائی 2019
سابق وزیراعظم کو آج صبح 10بجے نیب بیورو کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت۔ (فوٹو: فائل)

سابق وزیراعظم کو آج صبح 10بجے نیب بیورو کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت۔ (فوٹو: فائل)

 اسلام آباد: نیب راولپنڈی بیورو نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کر لیا۔

نیب راولپنڈی بیورو کی طرف سے جاری کیے گئے سمن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس کے سلسلے میں آج صبح 10بجے نیب بیورو کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔