پاکستان بھارت کو ہرا کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی بیس بال ٹیم نے 13-2 سے کامیابی حاصل کی۔


Sports Reporter July 19, 2019
پاکستانی بیس بال ٹیم نے 13-2 سے کامیابی حاصل کی۔ فوٹو: فائل

پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستانی بیس بال ٹیم نے 13-2 سے کامیابی حاصل کی، سری لنکا جاپان فرینڈشپ گراؤنڈ کولمبو میں دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ایران کو مات دے دی۔

یاد رہے کہ فیصلہ کن معرکہ ہفتے کو ہوگا۔