- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
وزیراعظم سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات؛ افغان امن عمل پربات چیت
نیو یارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن ہماری حکومت کا اہم وژن ہے اورچاہتے ہیں افغان امن عمل کے لیے مذاکرات جلد بحال ہوں۔
وزیراعظم عمران خان سے زلمے خیل زاد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان امن عمل پرپاکستان اورامریکی مشترکہ کوششوں پر بات چیت کی گئی جب کہ وزیراعظم نے افغانستان کے پر امن حل کے لیے زلمے خلیل زاد کی کوششوں کو سراہا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کا ہمیشہ موقف رہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل فوجی حل نہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدارامن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، چاہتے ہیں افغان امن عمل کے لیے مزاکرات جلد بحال ہوں، افغانستان میں حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں افغانستان میں امن ہماری حکومت کا اہم وژن ہے، خطے میں امن اور معاشی ترقی کے لیے ہمسایوں کا پر امن ہونا ضروری ہے، تمام فریقین امن کی بحالی کے لیے ذمہ داری کے طور پر اپنا کردار ادا کریں۔
وزیراعظم زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔