بریگزٹ پر ناکامی کے باعث سابق وزیراعظم تھریسامے کو مستعفی ہونا پڑا تھا اور موجودہ وزیراعظم کو بھی مشکلات کا سامنا ہے