نئی ویزہ پالیسی کے تحت بیرون ملک سے آنے والی سیاح خواتین کے لیے عبایا کی لازمی شرط بھی ختم کردی گئی ہے