- موٹر وے پولیس اہل کار کو کچلنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
آسٹریلیا میں موجود نسیم شاہ والدہ کے جنازے میں شریک نہیں ہوں گے
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ والدہ کے جنازے میں شریک نہیں ہوں گے، انہوں نے اہل خانہ کےمشورے کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں ہی رہنےکا فیصلہ کیاہے۔
لوئیر دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان بولر کی والدہ کا انتقال گزشتہ شب ہوا تھا۔ان کے سوگ میں قومی کرکٹرز آج سیاہ پٹیاں باندھ کر پریکٹس میچ میں شرکت کررہےہیں۔
پی سی بی حکام کے مطابق نسیم شاہ کو والدہ کی انتقال کی اطلاع دے دی گئی تھی، تاہم سفر کی طوالت اور اہل خانہ کے ساتھ نسیم شاہ نے بات چیت کے بعد وطن واپس نہ جانے کے فیصلے سے آگاہ کردیاہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ کی والدہ کے انتقال پر ٹیم انتطامیہ اور ٹیم کے ارکان کو بہت افسوس ہے، اس صدمے پر قومی ٹیم کے تمام ارکان ان کے دکھ میں شریک ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔