آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی وزیراعظم

حکومت پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم عمران خان


ویب ڈیسک November 27, 2019
حکومت پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم عمران خان۔ فوٹو : فائل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی۔

وزیراعظم عمران خان سے سینئیر وزراء نے ملاقات کی جس میں موجود صورتحال پر مشاورت کی گئی، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی تاہم حکومت پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔

مقبول خبریں