قرارداد ایم کیو ایم کے محمد حسین نے پیش کی تھی، ایوان میں تمام جماعتوں نے حمایت کی، اجلاس آج دوپہر تک ملتوی کردیا گیا