جھنگ میں 12 سالہ بچی سے قاری کی مبینہ زیادتی

ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس


ویب ڈیسک January 14, 2020
ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس

پنجاب کے شہر جھنگ میں مسجد کے قاری نے مبینہ طور پر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

جھنگ کے تھانہ موچی والا میں 30 سالہ قاری نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے متاثرہ بچی کو اسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مقبول خبریں