شبر زیدی نے غیر معینہ مدت کے لیے چھٹی کی نئی درخواست بھیج دی

مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔


Irshad Ansari February 19, 2020
مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔ فوٹو: فائل

چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست بھجوا دی۔

چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے چھٹی ختم ہونے پر دفتر آنے کی بجائے غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو بھجوا دی۔

مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔