اس کی ترکیب میں معمولی تبدیلی کرکے اس کا ذائقہ گائے، بھیڑ، بکری، مرغی اور مچھلی کے گوشت جیسا بھی بنایا جاسکے گا