انٹربینک میں ڈالر مزید سستا 15950 روپے کا ہوگیا     

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا


ویب ڈیسک April 22, 2020
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا

لاہور: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے گھٹ کر 159.50 روپے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 159.50 روپے کا ہوگیا۔

مقبول خبریں