بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کے بعد 120یوم میں مکمل کرنے کا حکم

حیدر نسیم  منگل 19 مئ 2020
میمورنڈم میں کہا گیا ہے ڈیڈ لائن سے استثنٰی دینے کا اختیار صرف وزیر اعظم آفس کے پاس ہے۔
 فوٹو:فائل

میمورنڈم میں کہا گیا ہے ڈیڈ لائن سے استثنٰی دینے کا اختیار صرف وزیر اعظم آفس کے پاس ہے۔ فوٹو:فائل

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری اسامیوں پر بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کی تاریخ سے 120 یوم میں مکمل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ آفس میمورینڈم میں سرکاری اسامیوں پر بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کی تاریخ سے 120 یوم میں مکمل کرنے کے حوالے سے تمام سرکاری اداروں، محکموں، ڈویژنز اور وزارتوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

میمورنڈم میں کہا گیا ہے ڈیڈ لائن سے استثنٰی دینے کا اختیار صرف وزیر اعظم آفس کے پاس ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔