اداکارہ میرا کا اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ

اپنی زندگی کی کہانی پرکتاب لکھنے کا ارادہ ہے کہ میں کون ہوں اورکیوں ہوں، میرا


ویب ڈیسک June 03, 2020
میں نے ڈائریکٹرسے بات کی اوران کا کہنا تھا یہ لاجواب خیال ہے، میرا: فوٹو: فائل

RIVIERA BEACH, UNITED STATES: اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اپنی گلابی انگلش اورمختلف بیانات سمیت اسکینڈلزسے مشہوراداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس متعلق میرا کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی کی کہانی پرکتاب لکھنے کا ارادہ ہے کہ میں کون ہوں اورکیوں ہوں، جب میں نے اس متعلق ڈائریکٹرسے بات کی تو ان کا کہنا تھا یہ لاجواب خیال ہے۔

مقبول خبریں