بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں 8 سمبر 1935 کو پیدا ہونے والے دھرمیندرا نے 1960 میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔