انٹر سال اول کامرس کے نتائج کا آج اعلان ہوگا

جامعہ اردو کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20 دسمبر تک توسیع


Staff Reporter December 11, 2013
جامعہ کراچی میں مخصوص کوٹے کے فارم جمع کرانیکی تاریخ میں3 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس ریگولر گروپ کے امتحانات کے نتائج آج بدھ11 دسمبر کو سہ پہر 3بجے جاری ہوں گے۔

جامعہ اردوکے صبح اور شام کے بی ایس اورماسٹرز پروگرام کیلیے تمام شعبوں میں داخلہ فارم حاصل کرنے اور جمع کرانیکی تاریخ میں20 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے٭جامعہ کراچی میں مخصوص کوٹے کے فارم جمع کرانیکی تاریخ میں3 دن کی توسیع کردی گئی ہے٭جامعہ کراچی بی ایس ،آنرز اور ماسٹرز اوپن میرٹ کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں3دن کی توسیع کردی گئی ہے٭ جامعہ کراچی اسٹوڈنٹس فائنانشل ایڈ آفس کے تحت ایوارڈ تقریب19 دسمبر کو ہوگی۔