بھینس کالونی میں پانچ مسلح ملزمان نے ٹرک ڈرائیور سمیت دیگر افراد کو رسیوں سے باندھ کر نقدی اور موبائل بھی لوٹے