- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت ؛ قرنطینہ سینٹر میں کورنا کے مریض کی ساتھی مریضہ کیساتھ جنسی زیادتی
نئی دہلی: بھارت میں کورونا وارڈ میں زیر علاج 19 سالہ نوجوان نے 14 سالہ مریضہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے سردار پٹیل اسپتال کے کورونا وارڈ میں 19 سالہ نوجوان نے 14 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ لڑکے کا ایک 20 سالہ دوست مکروہ فعل کی ویڈیو بناتا رہا۔
لڑکی کے اہل خانہ نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا جس پر جنسی زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانے والے کو حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم گرفتار شدگان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ ملزمان اور جنسی زیادتی کا شکار لڑکی کورونا کے مریض تھے اور ایک ہی وارڈ میں زیر علاج تھے۔
یہ خبر بھی پڑھیں : بھارت ؛ کورونا آئسولیشن وارڈ میں حاملہ خاتون سے طبی عملے کی اجتماعی زیادتی
قبل ازیں بھارت میں ہی ریاست بہار کے اسپتال انوگرا نارائن مگدھ میں 25 سالہ حاملہ خاتون چیک اپ کے لیے آئیں تو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا شک ظاہر کرتے ہوئے انہیں آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا جہاں دو دن تک طبی عملہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتا رہا تھا۔
بھارت کو پہلے ہی خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک کہا جاتا ہے جب کہ جنسی زیادتوں کے بڑھتے واقعات پر عالمی میڈیا میں ہندوستان کو ریپستان کہا گیا تھا اس کے علاوہ بھارت دنیا بھر میں کورونا وبا سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک بھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔