بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لیے

جاوید میانداد نے صرف 42 ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔


Sports Reporter August 26, 2020
جاوید میانداد نے صرف 42 ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔ فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں2 ہزار رنزمکمل کر لیے جب کہ جاوید میانداد نے صرف 42 ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

بابر اعظم نے توفیق عمر کے برابر 53 ویں ٹیسٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا، شعیب محمد47،سعید احمد، سعید انور اور محمد یوسف 48، حنیف محمد، صادق محمد اور محسن خان 49، ظہیر عباس 50، ماجد خان اور اظہر علی51، انضمام الحق 52 ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔

مقبول خبریں