خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں کئی پل بہہ گئے ہیں جب کہ مختلف حادثات میں کم از کم 17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں